تفصیلات کے مطابق دولت نگر کے رہائشی سہیل نامی نوجوان کو بااثر افراد نے پرانی رنجش پر اغواء کیا۔ جس کے بعد اسے برہنہ کر کے تشدد اور زيادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بااثر افراد نہ صرف غریب نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں بلکہ اس کی جانب سے بار بار معافی مانگنے کے جواب میں بھی اس پر مغلظات بک رہے ہیں۔