خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم

Order to detain Khadija Shah for 30 days

معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، خدیجہ شاہ کو ایس پی کینٹ اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کی سفارش پر نظر بند کیا گیا۔

.سابق وزیر خارجہ اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی انتقال کرگئے

 تفصیلات کے مطابق نظر بندی کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خدیجہ شاہ 9 مئی کو پرتشدد کارروائیوں میں شریک رہیں، خدیجہ شاہ کے خلاف مواد کا جائزہ لیا گیا ہے، وہ دوبارہ امن و امان کی صورتحال خراب کر سکتی ہیں۔

خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم

 نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کیا جاتا ہے۔

خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم

 دوسری جانب خدیجہ شاہ کی لیگل ٹیم نے نظر بندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ 







اشتہار


اشتہار