دنیا کا وہ مقام جہاں نومبر میں غروب ہونے والا سورج دوبارہ جنوری میں طلوع ہوگا

The place in the world where the sun that sets in November will rise again in January

امریکی ریاست الاسکا کے ایک قصبے میں 18 نومبر کو غروب ہونے والا سورج اب جنوری کے آخر میں طلوع ہوگا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قصبے میں 18 نومبر کو رواں سال آخری بار سورج غروب ہوا۔الاسکا کے اس قصبے میں 23 جنوری 2024 تک رات کی تاریکی چھائی رہے گی

اسرائیل کولگا ایک زوردارجھٹکا۔

یا یوں کہہ لیں کہ اب 65 دن تک سورج طلوع ہونے کا منظر دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔4 ہزار افراد کے اس قصبے میں 18 نومبر کو دوپہر 12 بج کر 35 منٹ پر سورج طلوع ہوا اور محض ایک گھنٹے 12 منٹ بعد 1:48 پر غروب ہوگیا ہے۔








اشتہار


اشتہار