پنجاب پولیس کی گاڑیاں بند ؟

Punjab police vehicles closed?

پنجاب پولیس کی گاڑیوں کاپہیہ رکنے کے قریب، پیٹرول کےفنڈزملتےہی ختم ہونے لگے۔ پنجاب پولیس کی پیٹرول کیلئے 5ارب کی ڈیمانڈ،70کروڑکےفنڈزملے تمام اضلاع اور یونٹس میں تقسیم کر دیئے گئے۔ 

 لاک ڈاؤن نافذ۔

پولیس حکام  کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لاہورکو2کروڑ30لاکھ،سی ٹی اوکو60لاکھ روپےجاری،فیصل آباد70لاکھ ،گوجرانوالہ کو30لاکھ ملتان40لاکھ ،ڈی جی خان کو30لاکھ  روپے  کے فنڈز جاری کیئے گئے ہیں ۔ 

25ہزارسےزائدگاڑیوں کیلئےساڑھے12ارب کےفنڈزمانگےگئےتھے،پہلے کوارٹرمیں اڑھائی ارب کےفنڈز جاری کئے گئے جو کم پڑگئے تھے۔

کم فنڈزکےباعث ادھارپٹرول لےکرکام چلایاگیاتھا،کمپنیوں کوبقایا جات کی ادائیگیوں کےبعداکاؤنٹس خالی ہونےلگے،مزیدفنڈز جاری نہ کئے گئے توپٹرولنگ کا عمل رک جائےگا ۔جو کم پڑگئے تھے







اشتہار


اشتہار