لیسکو نے سولر سسٹم سے بجلی کی پیداوار کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا گیامیٹر ساز کمپنیوں نے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں 6000 روپے تک کمی کر دی،بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں کو 42 ہزار سے کم کر کے 36000 روپے کر دیا گیا۔
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ متوقع
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ متوقع
اس سے قبل مارکیٹ میِں بائی ڈائریکشنل میٹرز کو بلیک میں مختلف قیمتوں پر فروخت کیا جا رہا تھا۔لیسکو کی جانب سے میٹرز کی خریداری کو آؤٹ سورس کرنے پر قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہوا تھا۔