غزہ پر اسرائیلی بمباری،امریکا کی چوری پکڑی گئی

Israeli bombing of Gaza, America's theft caught

اسرائیل کی غزہ اور فلسطین کے دیگر شہروں پر بمباری،نہتے مسلمانوں کی ناکہ بندی میں امریکا اسرائیل کو مکمل طور پر مدد فراہم کررہا ہے۔ امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے۔کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔

بڑا الزام لگ گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون کو دی گئی درخواست میں اپاچی گن شپ بیڑے کے لیے مزید لیزر گائیڈڈ میزائل شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق 155 ایم ایم گولے، نائٹ ویژن ڈیوائسز، بنکربسٹر گولہ بارود اور فوجی گاڑیاں بھی درخواست میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ امریکی محکمہ دفاع امریکا اور یورپ کے ذخائر سے ان ہتھیاروں کو دستیاب کرانے کے لیے کام کررہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا اسرائیل کو ہر سال 3.8 ارب ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرتا ہے۔








اشتہار


اشتہار