وسیم بادامی کا ایکس ہینڈل ہیک کرلیا گیا

Wasim Badami's X handle hacked

معروف ٹی وی میزبان وسیم بادامی کا آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ مبینہ طور پرہیک کر لیا گیا۔اکاؤنٹ ہیک کیے جانے کی خبر اقرارالحسن نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر شیئرکی۔اقرار الحسن نے پوسٹ میں واضح کیا کہ وسیم بادامی کے اکاؤنٹ کا کنٹرول دوبارہ حاصل ہوجانے تک ان کے ہینڈل سے کی جانے والی تمام پوسٹس کو نظرانداز کیا جائے۔

آپ کا فون ہیک تو نہیں کرلیا گیا؟ جاننے کے لیے یہ کریں

ہیکر نے یہ بھی پوسٹ کیا کہ وسیم بادامی کے اکاؤنٹ سے آج ایک بڑ اعلان کیا جائے گا۔
 وسیم بادامی کا ایکس ہینڈل ہیک کرلیا گیا

ٹیلی ویژن میزبان اور نیوز اینکر وسیم بادامی جو نجی چینل اے آر وائی نیوز پر سیاسی ٹاک شو ’الیونتھ آور‘ کی میزبانی کرتے ہیں۔
وسیم بادامی کا ایکس ہینڈل ہیک کرلیا گیا

سوشل میڈیا پرمتحرک رہنے والے وسیم بادامی کو ان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر 51 لاکھ سے زائد افراد فالو کرتے ہیں۔








اشتہار


اشتہار