ہم نے پالیسیاں بنائیں تو خزانہ بھرنا شروع ہوگیا:نوازشریف

Nawaz Sharif told the secret of India's development.

مسلم لیگ ن کے قائد ،سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے پالیسیاں بنائیں تو خزانہ بھرنا شروع ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد ،سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب۔

ریحام خان کی طلاق ہوئی یا نہیں؟ خود ہی بتا دیا۔

نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے پالیسیاں بنائیں تو خزانہ بھرنا شروع ہوگیا انڈسٹری میں آنے والے پیسے کے بارے میں نہ پوچھنے کی پالیسی ہونی چاہیے،ہماری 1990 کی پالیسیاں جاری رہتیں تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں کہیں آگے ہوتا ،ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنایا اور معاشی ترقی حاصل کی۔ 

انہوں نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں،ؒآپ سے ہمیشہ مشاورت کی ہے، مشاورت سے ہی آگے بڑھیں گے، ہماری بنائی پالیسیوں سے پاکستان کی کاروباری برادری نے بھرپور عمل کیا،ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنایا اور معاشی ترقی حاصل کی۔

1990 کے بعد سے ہم نے کاروبار کو روایتی دائروں سے آزادی دلائی۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ دیگر ممالک بھی ان مراحل سے گزرے ہیں،ہم نے پالیسیاں بنائیں تو خزانہ بھرنا شروع ہوگیا۔

انڈسٹری میں آنے والے پیسے کے بارے میں نہ پوچھنے کی پالیسی ہونی چاہیے، 1990 کے دور کی ہماری پالیسیاں اور ترقی کی رفتار جاری رہتی تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں کہیں آگے ہوتا ۔








اشتہار


اشتہار