بارش کہاں ہوگی ؟؟محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

Where will the rain occur?

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشنگوئی کردی ۔

ٹرین پرسفرکرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔پنجاب کےمیدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھنداورسموگ کا امکان ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورشمالی علاقوں میں سرد رہا۔ہفتہ کو کم سے کم درجہ حرارت : لہہ ،اسکردومنفی05 ،کالام، گوپس منفی02 اورہنزہ میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔







اشتہار


اشتہار