محکمہ ریلوے نے اگست 2022 میں ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث بند کی جانیوالی عوامی ایکسپریس کو بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ریلوے کا پشاور سے کراچی اور کراچی سے پشاور عوامی ایکسپریس 20 دسمبر 2023 سے چلانے کا فیصلہ کر لیا
مصنوعی بارش کیسے برسائی جاتی ہے؟کونسا ہوائی جہاز اور کیمیکل استعمال ہوتے ہیں؟
مصنوعی بارش کیسے برسائی جاتی ہے؟کونسا ہوائی جہاز اور کیمیکل استعمال ہوتے ہیں؟
(14Up) عوامی ایکسپریس پشاور کینٹ سے صبح 8:30 منٹ پر روانہ ہو کر 12:05 پر راولپنڈی پہنچے گی، 12:30 بجے راولپنڈی سے کراچی کینٹ کے لیے براستہ لاہور، ملتان روانہ ہو گی اور اگلے دن شام 7:45 منٹ پر ٹرین کراچی پہنچے گی۔
(13Up)عوامی ایکسپریس کراچی کینٹ سے صبح سات بجے روانہہوکرحیدرآباد،روہڑی ملتان،لاہور کے راستے 2 بجکر 5 منٹ پرراولپنڈی پہنچے گی، راولپنڈی سے پشاور کے لیے عوامی ایکسپریس ڈھائی بجے روانہ ہو کر شام 6بجکر 5 منٹ پر پشاور کینٹ پہنچے گی۔