سیاسی شخصیات سےملاقات کیلئے نوازشریف کل بلوچستان روانہ ہونگے

Nawaz Sharif will leave for Balochistan tomorrow to meet political figures

قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سیاسی محاز پر متحرک, کل بلوچستان روانہ ہونگے۔زرائع کے مطابق  مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کل بلوچستان جائینگے۔

اسد عمر نے بڑا اعلان کر دیا

نواز شریف اس دورہ بلوچستان میں 20 سے زائد سیاسی شخصیات سےملاقاتیں کرینگے جس کے بعد بلوچستان کےسیاسی کھلاڑی ن لیگ میں شامل ہونگے۔ن لیگ کا بی اے پی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کےمعاہدےکابھی اعلان متوقع جبکہ مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف بھی نواز شریف کے ہمراہ بلوچستان جائیں گے۔







اشتہار


اشتہار