آزاد کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Strong earthquake shocks in Azad Kashmir

 آزاد کشمیر  کے علاقے ہٹیاں بالا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔

 تیل کی  قیمتیں 7 ماہ کی کمترین سطح پر چلی گئیں۔

 پاکستان کے اہم علاقے آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محصوص کیے گئے ہیں، ہٹیاں بالا میں لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوے گھروں سے باہر  نکل آئے ،لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔ 








اشتہار


اشتہار