
ڈرامہ 'تیرے بن 2' پریمیئرکی تاریخ کا اعلان ہوگیا
Tight security, unhealthy food, rigged umpiring and an extremist crowd – that's how India ensured Pakistan's exit from the World Cup. I urge @ICC not to host any future event in India; otherwise, we won't participate.#PAKvsENG pic.twitter.com/OkxycMme9c
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) November 11, 2023
حریم شاہ کا کہنا تھا کہ،'میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو تاکید کرتی ہوں کہ مستقبل میں ہندوستان کسی بھی تقریب کی میزبانی نہ کرے اگر ہندوستان میں میچ رکھے گئے تو ہم کسی صورت بھی اس کا حصہ نہیں بنیں گیں'۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ایڈن گارڈنز کولکتہ میں آئی سی سی ورلڈ کپ کا 44 ویں میچ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ میچ میں انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کو 338 رنز ہا ہدف دیا گیا تھا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 43 عشاریہ 3 اوورز میں صرف 244 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ٹِک ٹوکر حریم شاہ نے یہ دعویٰ کر کے تنازع کو جنم دیا تھا کہ جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 فکس ہے۔ اس حوالے سے پوسٹ جاری کرتے ہوئے حریم شاہ نے مایوسی کا اظہار کیا تھا کہ، 'ہندوستان سمجھتا ہے کہ دنیا بیوقوف ہے، لیکن ہم بے وقوف نہیں ہیں۔