پی آئی اے کی سنی گئی ، حکومت کا بڑا فیصلہ

PIA was heard, a big decision of the government

وفاقی حکومت نے پاکستان انٹر نیشنل  ایئر لائن کو کرائسز  سے نکالنے کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

سابق وزیرِاعظم انتقال کر گئے۔

 اجلاس میں ای سی سی نے پی آئی اے کو 8 ارب روپے کے فنڈز دینے کی منظوری دے دی،پی آئی اے کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

 اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے منظور ہونے والی رقم پی آئی اے کو ضروری اخراجات پورے کرنے کیلئے فراہم کی جائے گی ،پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ساتھ دو طرفہ معاہدے پر عملدرآمد کی ہدایت بھی کی گئی ۔








اشتہار


اشتہار