
کوبراسانپ خاصا خطرناک سمجھا جاتا ہے لیکن بھارت میں ایک شخص کی اسے نہلانے کی وائرل ویڈیو نے صارفین کے ذہنوں میں کئی سوالات کھڑے کردیے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرانڈین فاریسٹ سروس کے افسر سوسنتا نندا نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے، جس میں ایک شخص بڑی بے خوفی کے ساتھ سانپ کو نہلا رہا ہے۔
رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کب ہو گا؟
رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کب ہو گا؟
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ شخص اپنے باتھ روم میں سانپ کو نہلارہا ہے اورسانپ کی جانب سے کوئی ردعمل ظاہرنہیں کیا جارہا۔کیپشن میں لکھا ہے، ’کنگ کوبرا کو غسل دینا ان کی جلد بہتر کرتا ہے تاکہ وہ محفوظ رہ سکیں۔
Bathing a king cobra😳
— Susanta Nanda (@susantananda3) October 17, 2023
Snakes have skin to protect & keep them clean, which they shed periodically.
So what’s the need for playing with fire? pic.twitter.com/rcd6SNB4Od
افسر کے مطابق سانپ کو نہلانا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے تو ایسا کرنے کی کیا ضرورت ہے۔مختصر کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ وکوبرا کے اوپر پانی ڈالتے ہوئے اسے نہلانے والا سانپ کے سر کو بھی پکڑ لیتا ہے۔