عراق؛ شادی کی تقریب میں ہونیوالی آتشزدگی کی ویڈیو جاری کردی گئی

Iraq; The video of the fire in the wedding ceremony was released

  عراق میں ہونے والی شادی کی تقریب میں آتشزدگی کے باعث 113 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوئے۔ 

ہائی الرٹ جاری ۔

تفصیلات کے مطابق عراق کی وزارت داخلہ کی جانب سے شادی کی تقریب میں آتشزدگی کی نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہا اور دلہن موسیقی پر رقص کر رہے تھے جبکہ شادی میں آئے باراتی ان لمحات کو انجوائے کر رہے تھے کہ اچانک شامیانے سے آگ کے گولے برسنے لگے۔ 

وزارت داخلہ کے مطابق دلہن کے بھائی، بہنیں اور والدین بھی آگ میں جھلس کر جاں بحق ہوئے تھے۔ زیادہ تر اموات بھگدڑ کے باعث ہوئیں۔ 

اشتہار

اشتہار