درہم کی قیمت میں بڑا اضافہ

A big rise in the value of the dirham

انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہےتفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز درہم کی قیمت میں 0.09 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سعودی ریال کی قیمت میں اچانک کمی ہوگئی۔

 انٹر بینک مارکیٹ میں درہم 75.90 روپے سے بڑھ کر 75.99 روپے پر بند ہوا ہے۔گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات کے درہم کی قیمت 75.90 تھی۔







اشتہار


اشتہار