سعودی ریال کی قیمت میں اچانک کمی ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں سعودی ریال کے مقابلے میں 32 پیسے اضافہ ہوا ہے، انٹر بینک اور کرنسی ایکسچینج کے ریٹ مختلف ہیں۔
فیس بُک صارفین کے لئے بڑی خوشخبری۔
دوران کاروبار سعودی ریال کی قیمت 74.40 روپے ہو گئی ہے، گزشتہ روز سعودی ریال 74.72 روپے پر بند ہوا تھا۔اس کے علاوہ پاکستان میں ڈالر کی قدر میں بھی آج نمایاں کمی ہوئی ہے، دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 2 روپے 29 پیسے کمی ہوئی ہے۔