
سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’ٹائیگر 3‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا
Hahaha! I loved the way Ronaldo ignored Salman Khan. Is Tiger Zinda Hai after this? pic.twitter.com/14NRMjfoiM
— Wajahat Kazmi (@KazmiWajahat) October 30, 2023
یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے سلمان خان کی شہرت پر مزاحیہ تبصرے شروع کردیے اور پوچھا کہ “کیا اب بھی ٹائیگر زندہ ہے؟”رباب نامی صارف نے کہا کہ “یہ دیکھنے کے بعد ٹائیگر تو گیا”۔
Tiger to gaya ye dekhny ky baad 😂
— Rubab 🇵🇰 (@R_4_Rubab) October 30, 2023
ایک صارف نے قہقہے لگاتے ہوئے کہا کہ “اس کے بعد ٹائیگر سو گیا”۔
hahaha no Tiger sleep after this :)
— Muhammad Ansar Alam (@MuhammadAnsarAl) October 30, 2023
عبداللہ نامی صارف نے کہا کہ “ٹائیگر، ٹائیگر کہاں زندہ ہے، ٹائیگر تو وڑ گیا”۔
Tiger…. Tiger Kidhr Zinda Raha…..Tiger Tou Warh Gya 🤣
— 𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱 🇵🇰 (@Sh_Abdullah10) October 30, 2023
ایک صارف نے کہا کہ “رونالڈو اور میسی جیسے لوگوں کو معلوم بھی نہیں ہوگا کہ سلمان اور شاہ رخ خان جیسے لوگ بھی دُنیا میں ہیں”۔
Ronaldo or Messi jaisy logon ko pta b ni hoga k koe Salman khan sharukh khan exist b krta hy dunya mein😂😂
— Salahudin Ayubi (@Salahud51537332) October 30, 2023
ایک اور صارف نے کہا کہ “رونالڈو نے بہت اچھا کیا، سلمان خان جیسے لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے، یہ لوگ اپنا مذہب ہی بھول گئے ہیں”۔
Baot acha howa inky sat Salman to apna mazhab bhool gaya hy lofar
— INK💚♥️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@MengalSuma18357) October 30, 2023
واضح رہے کہ ان دنوں سلمان خان مقبول ترین بھارتی رئیلیٹی شو “بگ باس” کے نئے سیزن کی میزبانی میں مصروف ہیں اور ساتھ ہی وہ اپنی نئی آنے والی فلم “ٹائیگر 3″ کی ریلیز کی تیاری بھی کررہے ہیں۔میگا ایکشن اور تھرلر فلم میں سپر اسٹار سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی نظر آئیں گے، ٹائیگر 3 اس دیوالی، 12 نومبر کو سینما گھروں میں آ رہی ہے، فلم ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں ریلیز ہوگی۔