
امام الحق دلہا بننے کو تیار، شادی کب اور لڑکی کون ہے؟
pic.twitter.com/wFBFSc7Pz3
— Salman Khan (@BeingSalmanKhan) October 23, 2023
Hope you like the song...#LekePrabhuKaNaam OUT NOW https://t.co/QsSZ9WYudy #Tiger3 arriving in cinemas on 12th November. Releasing in Hindi, Tamil & Telugu. #KatrinaKaif | @emraanhashmi | #ManeeshSharma | @yrf | @ipritamofficial | @OfficialAMITABH |…
اس سے قبل کترینہ کیف نے بھی سلمان خان کے ساتھ گانے کی شوٹنگ کا تجربہ شیئر کیا تھا، انہوں نے کہا کہ ’سلمان خان کے ساتھ رقص ہمیشہ حیرت انگیز ہوتا ہے اور میں لیکے پربھو کا نام کی شوٹنگ کے دوران، میں نے کئی لمحات کو اپنے ذہن میں قید کیا ہے۔
تاہم اس گانے میں مداح معروف بھارتی گلوکارارجیت سنگھ کی آواز سے محظوظ ہوں گے، گانے کو پریتم چکرورتی نے ڈائریکٹ کیا ہےیہ سلمان خان کا گلوکار ارجیت سنگھ کے ساتھ ان کے مشہورِ زمانہ تنازعے کے بعد پہلا گانا ہے۔تاہم ’ٹائیگر 3‘ 12 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، فلم ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں ریلیز کی جائے گی۔