نواز شریف کی گڑیا آج50 سال کی ہو گئیں

Nawaz Sharif's doll turned 50 today

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج 50ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔مریم نواز شریف  28 اکتوبر 1973 میں پیدا ہوئیں،اس موقع پر لیگی رہنماؤں نے  مریم نواز شریف کو سالگرہ کی مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

اگلا وزیراعظم کون ؟میاں صاحب نے پیپرز پر دستخط کر دئیے؟ بڑے انکشافات

صدر مسلم لیگ ن لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ،شائستہ پرویز ملک ،علی پرویز ملک ،ملک فیصل کھوکھر ،خواجہ احمد حسان ،ملک ریاض، بلال یاسین ،سمیع اللہ خان، غزالی سلیم بٹ ،چودھری شہباز احمد ۔

عظمی بخاری، نگہت شیخ ،ملک شہباز علی کھوکھر ،رانا مشہود احمد خان ،مہر اشتیاق احمد، میاں عمران جاوید ،ملک علیم مجید اعوان ،حافظ میاں نعمان ،خرم نذیر ،رمضان صدیق بھٹی ،سید توصیف شاہ اورعمران گوراییہ نے بھی  نیک خواہشات کااظہار کیا۔

 مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم لاہور کی جانب سے سینئر نائب صدروچیف آرگنائزر محترمہ مریم نواز شریف کی سالگرہ کی پروقار تقریب رکھی گئی،تقریب میں مریم نواز کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ۔اس موقع پر پولیٹکل سیکرٹری ٹو مریم نواز ذیشان ملک، حمزہ رضوان عزیر کیانی، حسن ملک، فہید اسحاق عاصم محمود، وہاب شہزاد اور دیگر سوشل میڈیا ٹیم کے عہدیداران نے شرکت کی۔








اشتہار


اشتہار