حریم شاہ کا چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی ویڈیو جاری کرنے کا اعلان

Hareem Shah's announcement to release the video of Chairman PCB Zaka Ashraf

سوشل میڈیا کی مشہور اور متنازع شخصیت  ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی ویڈیو جاری کرنے کا عندیہ دیدیا۔

مادھوری ڈکشٹ کے بارے میں بڑا انکشاف۔

  تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ایکس  پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاک بھارت ایشیا کپ 2023 کے میچ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر   پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئر مین ذکا اشرف کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا جائے گا۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے یہ پوسٹ  کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ہونے والے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کی اہم شکست کے بعد کی گئی۔حریم شاہ کا کہنا تھا کہ  آج  دوپہر 2 بجے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی ویڈیو وائرل کرونگی۔

خیال رہے کہ ایشیا کپ  کے سپر فور مرحلےمیں بھارت نے   پاکستان کو 228 رنز سے شکست دے دی ہے,پاکستان کیخلاف ون ڈے کرکٹ میں بھارت کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ پاکستان کی ون ڈے کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے دوسری بدترین شکست ہے،اس سے قبل پاکستان 2009 میں سری لنکا سے 234 رنز سے ہارا تھا۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار