یاماہا موٹر سائیکل کمپنی نے صارفین کو بڑا جھٹکا دے دیا

Yamaha motorcycle company gave a big shock to the customers

یاماہا موٹر سائیکل کمپنی نے پاکستان میں موٹرسائیکل کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی دستاویز کے مطابق یاماہا YB125Z کی نئی قیمت 15500 روپے کے اضافے کیساتھ 3 لاکھ 96 ہزار ہوگئی 

مہنگائی کا راج, چینی فی کلو 230 روپے میں فروخت کی جانے لگی۔

جبکہ یاماہا YB125Z-DX کی قیمت میں بھی 15500 روپے اضافہ ہوا اور نئی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار 5 سو روپے ہوگئی۔ اسی   بھی 16500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 35 ہزار 5 سو روپے میں فروخت ہوگی۔ 

یاماہا موٹر سائیکل کمپنی نے صارفین کو بڑا جھٹکا دے دیا

 جبکہ یاماہا Matt Dark Gray/Matt Orange)  YBR125G بھی 17 ہزار روپے مہنگی ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار روپے میں فروخت ہوگی۔اسی طرح یاماہا YBR125G (Red/Black) پر 17 ہزار بڑھ گئے اور نئی قیمت 4 لاکھ 56 ہزار ہوگئی۔ ڈیلرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خام مال کی قیمت بڑھنے سے موٹر سائیکل کی قیمت میں اضافہ ہوا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 6 ستمبر سے ہوگا۔








اشتہار


اشتہار