.jpg)
فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کی جوڑی شوبز انڈسٹری کی بہترین جوڑیوں میں سے ہے۔ میاں بیوی کے درمیان بھرپورانڈراسٹینڈنگ ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپر بھی بھرپور نظرآتی ہے۔
معروف اداکارہ کے بارے میں بڑا انکشاف۔
حال ہی میں اس جوڑی نے اپنے بیٹوں، المیر اور ماہ بیر کی رنگوں سے بھرپو سالگرہ منائی۔اداکارہ نے اس تقریب کی دلکش تصاویر فالوورز کے لیے انسٹاگرام پربھی شئیر کیں۔
فاطمہ آفندی اب اداکاری کے علاوہ ایک یوٹیوب چینل بھی چلاتی ہیں، جہاں وہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنے کام اور فیملی کے بارے میں نت نئی اپ ڈیٹس شیئر کرتی رہتی ہیں۔کنور ارسلان کراچی میں ایک ریسٹورنٹ کے مالک ہیں۔دونوں اداکاراؤں نے بہت سے کردارادا کیے ہیں، دونوں 2012 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔