بینکوں سے پیسے نکلوانے والے شہری لٹنے لگے ، رواں سال1082افراد قیمتی اثاثوں سے محروم ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر میں ایک سال کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد اپنی رقم سے ہاتھ دھو بیٹھے
یاماہا موٹر سائیکل کمپنی نے صارفین کو بڑا جھٹکا دے دیا
یاماہا موٹر سائیکل کمپنی نے صارفین کو بڑا جھٹکا دے دیا
پو لیس ریکا رڈ کے مطا بق بینک سےکیش یااےٹی ایم استعمال کےچندمنٹوں بعدوارداتیں رونماہوئیں ،بینک کےویٹنگ ایریایااےٹی ایم کےقریب ملزمان ساتھیوں کواطلاعات پہنچاتےہیں۔
اطلاع کے بعد رقم لے کر نکلنے والا واردات کا نشانہ بن جاتاہے ،بینک انتظامیہ کیساتھ میٹنگزکرکےایسےگروہوں کیخلاف اقدامات کیےجارہےہیں، پولیس کا کہناہے کہ بینکوں سے رقم لیکرلوٹنےوالےڈاکوؤں کےگروہ گرفتاربھی کیےگئےہیں ۔