اسٹیٹ بینک نے بڑی خوشخبری سنادی

State Bank announced the great news.

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔

نگراں وزیراعظم دورہ امریکا کے بعد لندن پہنچ گئے

 15ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 10.7 کروڑ  ڈالر اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 ستمبر تک 13 ارب 18 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر 5.64 کروڑ  ڈالر سے بڑھ کر 7.69 ارب ڈالر رہے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.11 کروڑ ڈالر  بڑھ کر  5.49 ارب ڈالر  رہے۔










اشتہار


اشتہار