اداکارہ مہوش حیات نےکی ساحل سمندر پرسیر ،ویڈیو وائرل
This is Madness!! The craze of #Jawan and #ShahRukhKhan has turned Single Screens into Stadium. @iamsrk @Atlee_dir #JawanReview pic.twitter.com/QhPH722xrQ
— JUST A FAN. (@iamsrk_brk) September 7, 2023
فلم جوان کا پہلا شو بھارتی وقت کے مطابق صبح 6 بجے چلایا گیا جس کے لیے غیرمعمولی رش اورجوش خروش تھا۔ فلم مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے تک بھارت کے دو بڑے سینما گھروں میں 19 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کرچکی تھی۔شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں ساری رات جاگ کر فلم جوان کے لیے آپ کا پیار اور جذبات دیکھ کر خوش ہو رہا ہوں اور اپنے مداحوں کا شکر گزار ہوں۔
Its 5:35AM in the morning and we have started celebration for our historic 6AM and its MASS HYSTERIA as welcome the KING to the big screen! 🔥🔥🔥@iamsrk @RedChilliesEnt @Atlee_dir #Jawan #JawanFDFS #JawanFirstDayFirstShow #JawanReview #JawanBoxOffice #ShahRukhKhan #SRK pic.twitter.com/b04YlkvLqt
— Shah Rukh Khan Universe Fan Club (@SRKUniverse) September 7, 2023
تامل ناڈو میں سینما گھر پر لگے شاہ رخ خان کے پوسٹر کو ان کے مداحوں نے دودھ سے نہلایا اور فلم کی کامیابی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔فلمی ماہرین کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم جوان پہلے دن باکس آفس پر کمائی کے سارے پچھلے ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ بنا سکتی ہے۔