مداحوں کیلئے خوشخبری،اداکار سلمان خان نے بڑا اعلان کر دیا۔

Good news for fans, actor Salman Khan made a big announcement.

بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان نے  مداحوں کو خوشی کی خبر سناتے ہوئے بڑا اعلان کردیا۔ 

 ایسا شوق جوآپکوامیر بنادے۔

تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بینگ ہیومین کلاتھگ دبئی کے پیچ سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں سلمان خان نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے دیرا سٹی سنٹر میں اپنا برانڈ آؤٹ لیٹ کھولنے کا اعلان  مذکورہ ویڈیو کلپ میں اداکار کہتے ہیں میرے پاس آپ کیلئے ایک بڑا سرپرائز ہے، دیرا سٹی سنٹر میں ایک برانڈ آؤٹ لیٹ کھل رہا ہے ۔کردیاہے۔ 

دبنگ سٹار سلمان خان کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کو اسٹور پسند آئے گا اور امید ہے کہ آپ اس تجربے سے لطف اندوز ہوں گے۔



حوالہ





 

اشتہار


اشتہار