طیاروں سے پرندوں کا ٹکرائو روکنے کیلئے ہوائی اڈوں پر خودکارسسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

Decision to implement automatic system at airports to prevent collision of birds with planes

محکمہ سول ایوی ایشن نے ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس پر پرندوں کے جہازوں سے ٹکرانے کے واقعات میں کمی لانے کے لیے تینوں ہوائی اڈوں پر خودکار سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، امریکا کا ویزے کے حوالے سے اہم اعلان

بتایا گیا ہے کہ ان تین ایئرپورٹس میں اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے ہوائی اڈے شامل ہیں۔ سسٹم کے نافذ ہونے سے ان ایئر پورٹس پر پرندوں کے جہازوں سے ٹکرانے کے واقعات میں کمی واقع ہو گی۔







اشتہار


اشتہار