خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.4 شدت زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں میں خوف طاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ، سوات، مانسہرہ، تورغر سمیت علاقوں میں زلزلے نے شہریوں کو دہشت میں مبتلا کر دیا۔
کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی: پاکستان میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے
لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانساتن کا جنوب مشترقی علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 150 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔