عالیہ بھٹ کا خوبصورت انداز،دیکھنے والے حیران رہ گئے

Alia Bhatt's beautiful style left the audience stunned

عالیہ بھٹ کو اپنی آئندہ فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کی تشہیر کے موقع پر کئی خوبصورت شیفون ساڑیوں میں دیکھا گیا ہے۔

کاجول کے ساتھ غیرمناسب سین فلماتے وقت علی خان کو کیا محسوس ہوا؟

 عالیہ کی یہ شیفون ساڑیاں ان تمام خواتین کیلئے ایک خواب کے مانند ہے جنہیں ساڑیاں پہننا پسند ہیں۔  

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اورعالیہ بھٹ کی حالیہ فلم ”راکی اور رانی کی پریم کہانی“ 28 جولائی کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بنی،  

فلم کی مختلف شہروں میں تشہیر کے دوران عالیہ مشہور ڈریس ڈیزائنر منیش ملہوترا کی شیفون ساڑھیوں میں ملبوس نظر آئیں، جنہیں دیکھ کر کئی لوگوں نے دل تھام لیے۔ 

کبھی پلین تو کبھی ٹو شیڈ اور کہیں ٹائی اینڈ ڈائی شیفون کی ساڑھیوں میں عالیہ ہر تقریب میں نمایاں رہیں جبکہ ان کی بلیک ساڑھی بھی خوب میڈیا کی سرخیوں میں رہی۔ 

فلم کی پروموشن کیلئے دہلی، ککلتہ ، چندی گڑھ اور جے پور کے ان کے لُک سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ جنہیں دیکھ کر اندازہ کیا جارہا ہے کہ شیفون کی ساڑھیاں اب دوبارہ فیشن کا حصہ بننے والی ہیں۔


حوالہ 

اشتہار


اشتہار