شہباز شریف اور راجہ ریاض کی کل ملاقات ، نگران وزیراعظم کا اعلان متوقع

Shahbaz Sharif and Raja Riaz meeting tomorrow, the caretaker prime minister's announcement is expected

وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات طے پا گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں نگران وزیراعظم کےمعاملے پر کل بات ہو گی۔ 

نگران وزیر اعظم کون؟ نام فائنل ہوگیا؟

 وزیراعظم  اور اپوزیشن لیڈرکی جانب سے 3،3 نام دئیے جائیں گے۔ملاقات میں اتفاق رائے ہونے کے بعد نام کا اعلان کیا جائے گا۔











اشتہار


اشتہار