نوازشریف نےشہباز شریف کامشورہ ماننےسےانکارکردیا

Nawaz Sharif refused to accept Shahbaz Sharif's advice

  نوازشریف نے شہباز شریف اور مشترکہ دوستوں کا انتخابی مہم سےمتعلق مشورہ ماننےسےانکار کر دیا۔

نیب پرویز الٰہی کو کتنے برس اندر رکھے گا؟عدالت کاسوال۔

تفصیلات کےمطابق مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو چھوٹے بھائی شہباز شریف اور مشترکہ دوستوں نے مشورہ دیا کہ انتخابی مہم میں اہم شخصیات کو تنقید کا نشانہ مت بنائیں،نوازشریف کو کہا گیا کہ ماضی کو بھول کر مستقبل کی سیاست دیکھیں۔

نوازشریف نے ماضی کی طرح شہباز شریف سمیت دیگر کا مشورہ ماننے سے سرے سے انکار کر دیا اور کہا کہ سازشی عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لانا ہو گا، ترقی کرتے پاکستان کو نقصان پہنچایا گیا، ان کو چھوڑا نہیں جا سکتا۔




اشتہار


اشتہار