حریم شاہ نے شہبازشریف کی ویڈیو شیئرکردی، دراصل شہبازشریف کیساتھ موجود لڑکی کون ہے؟

حریم شاہ نے شہبازشریف کی ویڈیو شیئرکردی، دراصل شہبازشریف کیساتھ موجود لڑکی کون ہے؟

اسلام آباد  ٹک ٹاکر حریم شاہ کسی نہ کسی طرح خبروں میں رہتی ہیں اور اب انہوں نے سابق وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف سوشل میڈیا پر شرمناک مہم شروع کردی ، ٹک ٹاکر نے پرانی ویڈیو شیئرکرکے بے بنیاد الزام لگانے کی کوشش کی جس کی حقیقت پہلے ہی سامنے آچکی ہے۔

اداکارہ ہانیہ عامر کو مشہور ہونے کے بعد کن مسائل کا سامنا تھا؟

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر نے دھمکی دی تھی کہ ’عمران خان کو غیرقانونی طور جیل میں رکھنے پر شہباز شریف کی پہلی
 ویڈیو جاری کروں گی،اس بار وڈیو پیغام نہیں وڈیو جاری ہوگی‘۔پھر حریم شاہ نے ایک ویڈیو جاری کردی اور سوال اٹھایا کہ شہباز شریف کی لندن کے نجی ہوٹل میں اپنی نئی “گرل فرینڈ” سے دو گھنٹے طویل ملاقات ہوئی؟ پہلے ہوٹل لابی میں بیٹھ کر آدھ گھنٹہ چائے پی پھر کمرے کی طرف چل پڑے‘۔





حوالہ 

اشتہار


اشتہار