وزیر اعظم شہباز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

Prime Minister Shahbaz Sharif will visit Karachi today

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے۔شہباز شریف بحری جہاز طارق کی لانچنگ تقریب میں شرکت کریں گےتقریب میں ترک نائب صدر بھی شرکت کریں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں تیار ہونے والے دوسرے ملجم کلاس کورویٹ پی این ایس طارق کو آج لانچ کیا جائے گا۔وزیراعظم سے کراچی میں ترک نائب صدر کی ملاقات بھی ہوگی۔

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا ، فی لٹر 19.95 روپے اضافہ

پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمت کی یاد داشتوں پر بھی دستخط متوقع ہیں وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ کراچی پہنچیں گے جبکہ شہباز شریف کراچی قیام کے دوران تاجروں کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔وزیرِاعظم شہباز شریف کا شہر قائد کا دورہ ایک روزہ ہوگا۔





اشتہار


اشتہار