نادرا نے فضائی مسافروں پرنئی پابندی لگادی

NADRA has imposed a new ban on air passengers

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی عائد کردی۔نادرا کی جانب سے ائیرلائنز انتظامیہ کو مسافروں کے پولیو  ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی  ہدایات جاری کی گئی ہے۔

تیز ہوائیں اور موسلادھار بارش، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

نادرا کی جانب سے ملک بھر  کے ائیرپورٹس اور  ائیرلائنز  کو  نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر  اپ ڈیٹڈ  آن لائن پولیو کارڈ ساتھ رکھیں، پرانے پولیو ویکسینیشن کارڈ کی معیادختم ہونے پر اپ ڈیٹڈ آن لائن پولیو کارڈ کا حصول لازمی ہے۔





اشتہار


اشتہار