چیئرمین پی ٹی آئی کی342 کا بیان ریکارڈ کرنے کا مرحلہ ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

The request to postpone the stage of recording the statement of Chairman PTI K342 was rejected

چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں بیان ریکارڈکرانے سے بھاگنے لگے،چیئرمین پی ٹی آئی کی342 کا بیان ریکارڈ کرنے کا مرحلہ ملتوی کرنے کی درخواست مستردکردی گئی۔

آج چاند زمین کے قریب آنے والا ہے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا،جج ہمایوں دلاور نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کے وکیل نے عدالت کو صرف مایوس کیا،ایسی درخواستوں کا مقصد ٹرائل کو تاخیر کا شکار بنانا ہے۔



اشتہار


اشتہار