محکمہ پاسپورٹ نے سہولیات کی فراہمی کے ضمن میں پاسپورت کی تجدید کے لئے آن لائن پاسپورٹ اجراء کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ای پاسپورٹ پروگرام کے تحت پہلا پاسپورٹ لاہور کے رہائشی شاہد سلیم کی درخواست پران کے حوالے کیا گیا، شاہد سلیم نے پاسپورٹ کی 10سالہ تجدید کے لئے آن لائن درخواست کی تھی۔
امریکہ: پناہ گزینوں پر عائد پابندیاں معطل
امریکہ: پناہ گزینوں پر عائد پابندیاں معطل
ترجمان کے مطابق پراسیس کے بعد پرنٹ شدہ پاسپورٹ لاہور پاسپورٹ آفس سے جاری کیا گیا، 20جولائی سے آن لائن تجدید کے آغااز سے اب تک 1128 آن لائن درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔