انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی ایز کی ضمانتیں منظور کر لی

The anti-terrorism court granted bail to former PTI MPs

 انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے سابقہ ایم پی ایز کی ضمانتیں منظور کر لی۔سابقہ ایم پی ایز پر نو اور دس مئی کو توڑ پھوڑ جلاو گھیراو کے الزامات میں مقدمات درج ہے۔

سویڈن واقعہ، وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

تحریک انصاف پشاور کے سابقہ ایم پی ایز ملک واجد اور ارباب وسیم پر نو اور دس مئی کو توڑ پھوڑ جلاو گھیراو کے کئی مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہے جس میں ضمانت کیلئے دونوں سابقہ ایم پی ایز نے انسداد دہشت گردی کے عدالت سے رجوع کیا ہے۔عدالت نے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ملک واجد کی ضمانت میں 8اور اربار وسیم کی ضمانت میں 15جولائی تک توسیع کردی ہے۔



اشتہار


اشتہار