شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانت منظور

Bail granted to Shah Mehmood Qureshi and Asad Umar

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی ضمانت منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی:شہبازشریف کااعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر کےخلاف 9 مئی واقعات سے متعلق مقدمہ درج ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست پر سماعت کے بعد شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانت منظور کرلی۔



اشتہار


اشتہار