کن علاقوں میں موبائل فون سروس بند رہے گی؟

In which areas will mobile phone service be suspended?

محرم الحرام میں پنجاب کے 13اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ، ملتان ،ساہیوال، چکوال، راجن پور، بہاولپور،رحیم یارخان حساس اضلاع میں شامل ہیں۔

نوازشریف وطن واپس کب آئیں گے؟پتاچل گیا

مذکورہ حساس اضلاع میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی۔جبکہ الحمراء میں محرم الحرام کے تقدس میں یوم عاشورہ تک کمرشل ڈرامے بند رہیں گے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے آرمی کی 73 اور رینجرز کی 80 کمپنیوں کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا ہے۔حساس اضلاع میں بنائے گئے ڈسٹرکٹ کنٹرول رومز کو صوبائی انٹیلی جنس سنٹر سے منسلک کیا جائے گا۔



اشتہار


اشتہار