سابق وزیراعظم نواز شریف ایک ہفتے بعد جدہ سے لندن پہنچیں گے۔فیملی ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔
پن بجلی کی پیداوار7 ہزار 286میگاواٹ تک پہنچ گئی
پن بجلی کی پیداوار7 ہزار 286میگاواٹ تک پہنچ گئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی۔نوازشریف نےجدہ میں قیام کےدوران سعودی شاہی خاندان کےافراد،دیگراہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔