امریکی گلوکارہ کارڈی بی نے ڈرنک پھینکنے والے مداح پر مائیک دے مارا

American singer Cardi B hits the mic on a fan who threw a drink
امریکی گلوکارہ کارڈی بی نے ڈرنک پھینکنے والے مداح پر مائیک دے مارا

بھارتی فلم ’غدر2‘ کے ٹریلر نے صارفین کو مایوس کردیا

 معروف امریکی ریپر کارڈی بی نے اپنے کنسرٹ کے دوران اُن  پر ڈرنک پھینکنے والے شخص کو مائیک دے مارا۔

امریکی گلوکارہ کارڈی بی نے ڈرنک پھینکنے والے مداح پر مائیک دے مارا

سوشل میڈیا پر کارڈی بی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنسرٹ کے دوران اسٹیج کے قریب موجود ایک شخص نے پرفارمنس کرتی گلوکارہ پر ڈرنک پھینک دیا۔

مداح کی اس حرکت پر فوری جواب دیتے ہوئے کارڈی بی نے بھی پلٹ کر مذکورہ شخص پر اپنا مائیک دے مارا۔تاہم گلوکاری کی ٹیم اور اسٹیج پر موجود دیگر ارکان نے پبلک میں جاکر اس شخص کو پکڑا اور کنسرٹ سے باہر نکال دیا۔ اس واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر مداحوں کی جانب سے تبصرے کئے جارہے ہیں۔


حوالہ

 

اشتہار


اشتہار