آسٹریلوی ہائی کمشنر کو ’چرسی تکہ‘ کی لت لگ گئی

Australian High Commissioner got addicted to 'Chrisi Taka'

آسٹریلوی ہائی کمشنر کو ’چرسی تکہ‘ کی لت لگ گئی.

ہانیہ عامر کی سوئمنگ پول میں اٹھکیلیاں کرتے تصاویر وائرل

آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز بھی دیگر غیر ملکیوں کی طرح پشاور کے مشہور ”چرسی تکّہ“ کے نشے میں مدہوش ہوگئے ہیں۔

چرسی تکہ کھانے کے بعد نیل ہاکنز نے ٹوئٹر پر اپنا تجربہ بیان کرتے ہوئے لکھا، ’میں نے ابھی پشاور کا سب سے بہترین چرسی تکہ کھایا اور واہ۔۔۔ میں متاثر ہوا۔ 

 ’میں نے ابھی پشاور کا سب سے بہترین چرسی تکہ کھایا اور واہ۔۔۔ میں متاثر ہوا۔ اس کا ذائقہ لت لگانے والا ہے! مجھے دکھ رہا ہے کہ اسے چرسی کیوں کہا جاتا ہے۔ 

یہ ملک کا بہترین تکہ ہے، بھلا کون مزاحمت کرسکتا ہے 

آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ٹوئٹ اور تعریف کے بعد پشاور کے شہریوں نے ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں اپنے شہر میں خوش آمدید کہا۔


حوالہ


 

اشتہار


اشتہار