ہانیہ عامر کی سوئمنگ پول میں اٹھکیلیاں کرتے تصاویر وائرل

Haniya Aamir's pictures of doing lifting in the swimming pool have gone viral

 ہانیہ عامر کی سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین کے خوب تبصرے۔ پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی سویمنگ پول میں نہاتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں

 جن پر صارفین کی جانب سے خوب تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔ شدید گرمی کے اس موسم میں جہاں بادل اور سورج کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے وہیں پاکستانی اداکارہ  نے گرمی بھگانے کا بہترین ذریعہ اپنایا اور ٹھنڈے ٹھنڈے پانی میں خوب غوطے لگائے ، ہانیہ عامر کی پانی سے لطف اندوز ہونے کی تصاویر  فیس بک پیج پر اپ لوڈ کی گئی ہیں 

امریکی خاتون کو رشتے کی تلاش، ڈھونڈنے والے کو 5 ہزار ڈالر انعام

سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو ہمیشہ کی طرح صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے،ان کے مداح ان کی ان بولڈ تصاویر کو لے کر طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں، کوئی ان کی خوبصورتی کی تعریف کر رہا ہے تو کوئی ان کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے۔


اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں وہ سوئمنگ پول میں اٹھکیلیاں کرتی دکھائی دیتی ہیں گویاں وہ اپنے اس وقت سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہو رہی ہوں،سفید ٹاپ اور کالے ٹراؤزرمیں اداکارہ نہایت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔


اشتہار


اشتہار