ملک کا نیا وزیر اعظم کون ہو گا ؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی

​ 56 / 5,000 Translation results Translation result Who will be the new Prime Minister of the country? A great prediction was made

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی، وفاقی وزیر برائے امورِ خارجہ بلاول زرداری کی بڑی بہن بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کا نیا وزیراعظم بلاول بھٹو ہوگا۔

محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی بیٹی، بختاور بھٹو زرداری نے شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ ہالہ کا دورہ کیا۔اس دوران بختاور بھٹو زرداری اور شوہر محمود چوہدری نے ہالہ میں ایم پی اے مخدوم رفیق الزمان سے ملاقات کی۔

ٹوئٹر صارفین کیلئے ٹوئٹس پڑھنے کی حد مقرر کر دی گئی

ملاقات کے دوران بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کا نیا وزیر اعظم چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو ہوگا، پیپلزپارٹی ایک بار پھر جیتے گی جس پر مخدوم رفیق الزمان نے ہمیشہ ساتھ دینے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ مخدوم خاندان پہلے کی طرح ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔



اشتہار


اشتہار