وکی پیڈیا نے "استحکامِ پاکستان پارٹی" کے بانیوں کے نام جاری کر دیئے

Wikipedia released the names of the founders of "Isthakam-e-Pakistan Party".

تفصیلات کے مطابق معروف ویب سائٹ وکی پیڈیا نے بھی جہانگیر خان ترین کی نئی سیاسی پارٹی کے بارے معلومات جاری کر دی ہیں،
وکی پیڈیا کے مطابق پارٹی کے بانیوں میں جہانگیر خان ترین، علیم خان، عمران اسماعیل اور فواد چوہدری سمیت دیگر نام شامل ہیں۔

ٹک ٹاک سے پیسے کمانا اب صارفین کیلئے زیادہ آسان ہوگیا۔

اشتہار

اشتہار