فیصل آباد کے بازار سے کون سی دوائیں غائب ہیں؟

Which medicines are missing from the market in Faisalabad?


مکوآنہ پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں کینسر،مرگی،گردوں کے ڈائیلسز اور تھیلیسیمیا سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات مارکیٹس سے غائب ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق شہر کی مارکیٹوں میں جو ادویات دستیاب ہیں ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے مریض مہنگے داموں بلیک میں ادویات خریدنے پر مجبور ہیں۔

تمام ائرپورٹس پرایمرجنسی نافذ۔

فیصل آباد کے میڈیکل سٹورز میں ان دنوں کینسر، مرگی،گردے ڈائیلسز، تھیلیسیمیا اور بخار سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات دستیاب نہیں ہیں۔لوگ ادویات کی تلاش میں مارے مارے پھرتے نظر آرہے ہیں اور قیمتوں کے یک دم کئی گنا اضافے نے غریب اور متوسط طبقے کے لوگوں کی پریشانی میں مزید اضافہ کردیا ہے۔







اشتہار


اشتہار