شہری نے ساری جائیداد مریم نواز کے نام کر دی۔

The citizen gave all the property in the name of Maryam Nawaz

شہری نے ساری جائیداد مریم نواز کے نام کر دی۔

 آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی ساری جائیداد مریم نواز کے نام کر دی ہے۔ آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ کے رہائشی زاہد
 حسین نے ساری جائیداد مریم نواز شریف کے نام کرنے کی وصیت تیار کرالی۔


The citizen gave all the property in the name of Maryam Nawaz


وصیت نامہ بحق مریم نواز شریف کی کاپی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اشتہار


اشتہار