Preparation of new police force uniforms.

Preparation of new police force uniforms.

پولیس فورس کے نئے یونیفارم کی تیاری۔ 


لاہورآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پرپولیس فورس کے نئے یونیفارم کی تیاری کیلئے کپڑا خرید لیا گیا۔

پنجاب بھر کے ٹریفک وارڈنز کی شرٹس کیلئے 29812 میٹر کپڑا خریدا گیا،ٹریفک وارڈنز کے ٹرائوزرز کی تیاری کیلئے 22359 میٹر کپڑا خریدا گیا،


موسم سرما میں فورس کے استعمال کیلئے 26935 جیکٹس بھی خرید لی گئیں۔یہ جیکٹس پنجاب پولیس ، ایلیٹ فورس،سی ٹی ڈی اہلکار استعمال کریں گے۔ شیڈول کے مطابق مختلف اضلاع میں خدمات سرانجام دینے والے وارڈنز اور دیگر اہلکاروں کو نیا یونیفارم اورجیکٹس فراہم کر دی جائیں گی۔






اشتہار


اشتہار